Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَحۡذَرُالۡمُنٰفِقُوۡنَاَنۡتُنَزَّلَعَلَیۡہِمۡسُوۡرَۃٌتُنَبِّئُہُمۡبِمَافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡقُلِاسۡتَہۡزِءُوۡااِنَّاللّٰہَمُخۡرِجٌمَّاتَحۡذَرُوۡنَ
ڈرتے ہیںمنافق کہ اتاری جائے ان پر کوئی سورتجو خبر دیں انہیںاس کی جو ان کے دلوں میں ہے کہہ دیجیےمذاق اڑا لو بےشک اللہظاہر کرنے والا ہےوہ جس سےتم ڈرتے ہو
By Nighat Hashmi
یَحۡذَرُالۡمُنٰفِقُوۡنَاَنۡتُنَزَّلَعَلَیۡہِمۡسُوۡرَۃٌتُنَبِّئُہُمۡبِمَافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡقُلِاسۡتَہۡزِءُوۡااِنَّاللّٰہَمُخۡرِجٌمَّاتَحۡذَرُوۡنَ
ڈرتے ہیں منافق یہ کہ نازل کر دی جائے اُن پر کوئی سورت وہ بتادے اُنہیں جوکچھ اُن کے دلوں میں ہے آپ کہہ دیں تم مذاق اُ ڑاؤ یقیناً اللہ تعالیٰ نکالنے والا ہے جن سے تم ڈرتے ہو