Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡلَیَقُوۡلُنَّاِنَّمَاکُنَّانَخُوۡضُوَنَلۡعَبُقُلۡاَبِاللّٰہِوَاٰیٰتِہٖوَرَسُوۡلِہٖکُنۡتُمۡتَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور البتہ اگر پوچھو تم ان سے البتہ وہ ضرور کہیں گے بےشک تھے ہم ہم بحث کرتے اور ہم دل لگی کررتے کہہ دیجیے کیا اللہ کا اور اس کی آیات کا اور اس کے رسول کاتھے تم تم مذاق اڑاتے
By Nighat Hashmi
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡلَیَقُوۡلُنَّاِنَّمَاکُنَّانَخُوۡضُوَنَلۡعَبُقُلۡاَبِاللّٰہِوَاٰیٰتِہٖوَرَسُوۡلِہٖکُنۡتُمۡتَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور یقیناً اگر آپ پوچھیں اُن سے وہ ضرور کہیں گے درحقیقت تھے ہم ہم ہنس بول رہے اور ہم کھیل رہے آپ کہہ دیں کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور اُ س کی آیات کےاور اُس کے رسول کے تھے تم تم مذاق کر رہے