Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَاتَعۡتَذِرُوۡاقَدۡکَفَرۡتُمۡبَعۡدَاِیۡمَانِکُمۡاِنۡنَّعۡفُعَنۡ طَآئِفَۃٍمِّنۡکُمۡنُعَذِّبۡطَآئِفَۃًۢبِاَنَّہُمۡکَانُوۡامُجۡرِمِیۡنَ
نہ تم معذرپیش کرو تحقیق کفر کیا تم نےبعد اپنے ایمان کے اگر ہم معاف کردیں ایک گروہ کو تم میں سے تو) ہم عذاب دیں گے ایک گروہ کوبوجہ اس کے کہ وہ ہیں وہ مجرم
By Nighat Hashmi
لَاتَعۡتَذِرُوۡاقَدۡکَفَرۡتُمۡبَعۡدَاِیۡمَانِکُمۡاِنۡنَّعۡفُعَنۡ طَآئِفَۃٍمِّنۡکُمۡنُعَذِّبۡطَآئِفَۃًۢبِاَنَّہُمۡکَانُوۡامُجۡرِمِیۡنَ
تم بہانے مت بناؤ بلاشبہ کفر کیا تم نے بعد اپنے ایمان کے اگر ہم معاف کر دیں ایک گروہ سے تم میں سے ہم عذاب دیں گے ایک گروہ کو اس وجہ سے کہ یقیناً وہ تھے وہ مجرم