Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلۡمُنٰفِقُوۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتُبَعۡضُہُمۡمِّنۡۢ بَعۡضٍیَاۡمُرُوۡنَبِالۡمُنۡکَرِوَیَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمَعۡرُوۡفِوَیَقۡبِضُوۡنَاَیۡدِیَہُمۡنَسُوااللّٰہَفَنَسِیَہُمۡاِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
منافق مرد اور منافق عورتیںبعض ان کے بعض سے ہیں وہ حکم دیتے ہیں بڑائی کا اور وہ روکتے ہیں بھلائی سے اور وہ بند رکھتے ہیں اپنے ہاتھوں کو وہ بھول گئے اللہ کو تو اس نے بھلا دیا انہیں بےشک منافقین وہیفاسق/ نافرمان ہیں
By Nighat Hashmi
اَلۡمُنٰفِقُوۡنَوَالۡمُنٰفِقٰتُبَعۡضُہُمۡمِّنۡۢ بَعۡضٍیَاۡمُرُوۡنَبِالۡمُنۡکَرِوَیَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمَعۡرُوۡفِوَیَقۡبِضُوۡنَاَیۡدِیَہُمۡنَسُوااللّٰہَفَنَسِیَہُمۡاِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
منا فق مرد اور منافق عورتیں بعض اُ ن کے بعض میں سے ہیں وہ حکم دیتے ہیں بُرائی کا اور وہ منع کرتے ہیں بھلائی سے اور وہ بند رکھتے ہیں اپنے ہاتھ وہ بھول گئے اللہ تعالیٰ کوتو اس نے انہیں بُھلا دیا یقیناً منا فق وہی نافرمان ہیں