جَثَمَ (ض ن) جَثْمًا وَجُثُوْمًا: الطائر پرند کا زمین پر سینہ کے بل بیٹھنا اور اس کے ساتھ چمٹ جانا۔ اسی سے استعارہ کے طور پر فرمایا: (فَاَصۡبَحُوۡا فِیۡ دَارِہِمۡ جٰثِمِیۡنَ ) (۷:۹۱) اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔ اَلْجُثْمَانُ: بیٹھے ہوئے انسان کا شخص۔ رَجُلٌ جُثْمَۃٌ وَجَثَّامَۃٌ بہت سونے والا سست آدمی۔
Words | Surah_No | Verse_No |
جٰثِمِيْنَ | سورة الأعراف(7) | 78 |
جٰثِمِيْنَ | سورة الأعراف(7) | 91 |
جٰثِمِيْنَ | سورة هود(11) | 67 |
جٰثِمِيْنَ | سورة هود(11) | 94 |
جٰثِمِيْنَ | سورة العنكبوت(29) | 37 |