Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उन्हें ज़लज़ले ने आ पकड़ा और वे अपने घरों में औंधे मुँह पड़े रह गए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توانہیں زلزلے نے آپکڑاتوانہوں نے اس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے گھروں میں گرے پڑے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس ان کو کپکپی نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے منہ پڑے رہ گئے ۔

By Hussain Najfi

پس انہیں زلزلہ نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے ۔

By Moudoodi

آخرِکار ایک دہلا دینے والی آفت 62 نے انہیں آ لیا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے کے پڑے رہ گئے ۔

By Mufti Naeem

پس انہیں زلزلے نے آپکڑا پھر وہ اپنے گھروں میں منہ کے بل پڑے رہ گئے ۔

By Mufti Taqi Usmani

نتیجہ یہ ہوا کہ انہیں زلزلے نے آپکڑا اور وہ اپنے گھر میں اوندھے پڑے رہ گئے ۔

By Noor ul Amin

آخر انہیں زلزلے نے آلیا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے کے پڑے رہ گئے

By Kanzul Eman

تو انہیں زلزلے نے آلیا تو صبح کو اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے ،

By Tahir ul Qadri

سو انہیں سخت زلزلہ ( کے عذاب ) نے آپکڑا پس وہ ( ہلاک ہو کر ) صبح اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے