Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْمُضِیُّ وَالْمَضَائُ: کسی چیز کا گذر جانا اورچلے جانا یہ اعیان واحداث دونوں کے متعلق استعمال ہوتا ہے چنانچہ قرآن پاک میں ہے۔ (وَّ مَضٰی مَثَلُ الۡاَوَّلِیۡنَ ) (۴۳۔۸) اور اگلے لوگوں کی مثال گذر گئی۔ (فَقَدۡ مَضَتۡ سُنَّتُ الۡاَوَّلِیۡنَ ) (۸۔۳۸) تو اگلے لوگوں کی سنت گذر چکی ہے ( وہی ان کے حق میں برتی جائے گی۔

Words
Words Surah_No Verse_No
اَمْضِيَ سورة الكهف(18) 60
مَضَتْ سورة الأنفال(8) 38
مُضِيًّا سورة يس(36) 67
وَّامْضُوْا سورة الحجر(15) 65
وَّمَضٰى سورة الزخرف(43) 8