Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْمَھْلُ: کے معنی حلم و سکون کے ہیں۔ اور مَھَلَ فشیْ فِعْلِہٖ کے معنی ہیں اس نے سکون سے کام کیا۔ اور مَھْلًا کے معنی رِفْقًا کے ہیں۔ یعنی جلدی مت کرو۔ مَھَّلْتُہٗ: کسی کو مَھْلًا کہنا اور اَمْھَلْتُہٗ کے معنی کسی کے ساتھ نرمی سے پیش آنے کے ہیں۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (فَمَہِّلِ الۡکٰفِرِیۡنَ اَمۡہِلۡہُمۡ رُوَیۡدًا) (۸۶:۱۷) تو تم کافروں کو مہلت دو، پس چند روز ہی مہلت دو۔ اَلْمُھْلُ: تلچھٹ کو کبھی کہتے ہیں۔ (1) چنانچہ فرمایا: (ۛکَالۡمُہۡلِ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ) (۴۴:۴۵) جیسے پگھلا ہوا تانبا پیٹوں میں۔ (اس طرح) کھولے گا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
اَمْهِلْهُمْ سورة الطارق(86) 17
فَمَــهِّلِ سورة الطارق(86) 17
كَالْمُهْلِ سورة الكهف(18) 29
كَالْمُهْلِ سورة الدخان(44) 45
كَالْمُهْلِ سورة المعارج(70) 8
وَمَهِّلْهُمْ سورة المزمل(73) 11