Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْاِنْقَاذُ:کسی خطرہ یا ہلاکت سے خلاصی دینا۔قرآن پاک میں ہے:۔ (وَ کُنۡتُمۡ عَلٰی شَفَا حُفۡرَۃٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنۡقَذَکُمۡ مِّنۡہَا) (۳۔۱۰۳) اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے تک پہنچ چکے تھے تو خدا نے تم کو اس سے بچالیا۔اَلنَّقِدُ:بمعنی چھڑایا ہوا۔فَرْسٌ نَقِیْذٌ:دشمن کے ہاتھ سے چھینا ہوا گھوڑا گویا وہ ان سے بچایا گیا ہے ج نَقَائِذُ:

Words
Words Surah_No Verse_No
تُنْقِذُ سورة الزمر(39) 19
فَاَنْقَذَكُمْ سورة آل عمران(3) 103
يَسْتَنْقِذُوْهُ سورة الحج(22) 73
يُنْقَذُوْنَ سورة يس(36) 43
يُنْقِذُوْنِ سورة يس(36) 23