Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْفَوْجُ کے معنی تیزی سے گزرنے والی جماعت کے ہیں اس کی جمع افواج ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (کُلَّمَاۤ اُلۡقِیَ فِیۡہَا فَوۡجٌ ) (۶۷:۸) جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی۔ (فَوۡجٌ مُّقۡتَحِمٌ ) (۳۸:۵۹) (یہ) ایک فوج (ہے تمہارے ساتھ) داخل ہوگی۔ (فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اَفۡوَاجًا ) (۱۱۰:۲) غول کے غول خدا کے دین میں …۔

Words
Words Surah_No Verse_No
اَفْوَاجًا سورة النبأ(78) 18
اَفْوَاجًا سورة النصر(110) 2
فَوْجًا سورة النمل(27) 83
فَوْجٌ سورة ص(38) 59
فَوْجٌ سورة الملك(67) 8