Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْجُوعُ: وہ تکلیف جو کسی حیوان کو معدہ کے طعام سے خالی ہونے کی وجہ پہنچتی ہے۔ الْمَجَاعَۃ: خشک سالی کا زمانہ۔ کہا جاتا ہے: رَجُلٌ جَائِعٌ: بھوکا آدمی اور جب بہت زیادہ بھوکا ہو تو اسے جَوعَانٌ کہا جاتا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْجُوْعِ سورة النحل(16) 112
تَجُوْعَ سورة طه(20) 118
جُوْعٍ سورة الغاشية(88) 7
جُوْعٍ سورة قريش(106) 4
وَالْجُوْعِ سورة البقرة(2) 155