Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और आपका रब ऐसा नहीं कि वह बस्तियों को नाहक़ तबाह कर दे; हालाँकि उसके रहने वाले इस्लाह करने वाले हों।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورآپ کارب ایسا نہیں کہ وہ بستیوں کو ظلم کے ساتھ ہلاک کر دے جب کہ اس کے باشندے اصلاح کرنے والے ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تیرا رب ایسا نہیں کہ وہ بستیوں کو ہلاک کردے کسی ظلم کی پاداش میں جبکہ ان کے باشندے اصلاح میں سرگرم ہوں ۔

By Hussain Najfi

اور آپ کا پروردگار ایسا نہیں ہے کہ وہ ظلم کرکے ( ناحق ) بستیوں کو ہلاک کر دے جبکہ ان کے باشندے نیکوکار اور اصلاح کرنے والے ہوں ۔

By Moudoodi

تیرا ربّ ایسا نہیں ہے کہ بستیوں کو ناحق تباہ کر دے حالانکہ ان کے باشندے اصلاح کرنے والے ہوں ۔ 115

By Mufti Naeem

اور آپ کا رب ایسا نہیں ہے کہ بستیوں کو کفر کی وجہ سے ایسی حالت میں برباد کردے جبکہ ان کے رہنے والے اصلاح میں لگے ہوئے ہوں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور تمہارا پروردگار ایسا نہیں ہے کہ بستیوں پر ظلم کر کے انہیں تباہ کر دے جبکہ ان کے باشندے صحیح روش پر چل رہے ہوں ۔

By Noor ul Amin

آپ کارب بستیوں کو ناحق ہلاک نہیں کرتا اگران میں رہنے والے نیک اور اصلاح پسندہوتے

By Kanzul Eman

اور تمہارا رب ایسا نہیں کہ بستیوں کو بےوجہ ہلاک کردے اور ان کے لوگ اچھے ہوں ،

By Tahir ul Qadri

اور آپ کا رب ایسا نہیں کہ وہ بستیوں کو ظلمًا ہلاک کر ڈالے درآنحالیکہ اس کے باشندے نیکوکار ہوں