Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अगर तुम उसको मेरे पास न लाए तो न मेरे पास तुम्हारे लिए ग़ल्ला है और न तुम मेरे पास आना।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر اگرتم اُسے میرے پاس نہ لاؤ گے تومیرے پاس تمہارے لیے کوئی ماپ نہیں اورنہ ہی تم میرے قریب آنا۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اور اگر تم اس کو میرے پاس نہیں لاؤ گے تو نہ تمہارے لئے میرے پاس غلہ ہے اور نہ تم میرے پاس پھٹکنا ۔

By Hussain Najfi

اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو پھر تمہارے لئے نہ میرے پاس تولنے کے لئے ( غلہ ) ہوگا اور نہ ہی میرے قریب آنا ۔

By Moudoodi

اگر تم اسے نہ لاؤ گے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلّہ نہیں ہے بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا ۔ 52

By Mufti Naeem

اور جب یوسف ( علیہ السلام ) نے ان کے لئے ان ( کے حصوں ) کا سامان تیار کردیاتو ( ان سے ) فرمایا ( اگلی مرتبہ ) اپنے باپ شریک بھائی کو بھی میرے پاس لانا کیا تم نہیں دیکھتے کہ بلا شبہ میں وزن بھی پورا دیتا ہوں اور بہترین مہمان نوازبھی ہوں پس اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو تمہارے لئے میرے پاس ( غلّے کا ) کوئی ناپ بھی نہ ہوگا اور نہ ہی تم میرے قریب آسکو گے

By Mufti Taqi Usmani

اب اگر تم اسے لے کر نہ آئے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلہ نہیں ہوگا ، اور تم میرے پاس بھی نہ پھٹکنا ۔

By Noor ul Amin

اگرتم اسے نہ لائے توپھرمیرے پاس نہ تمہارے لئے غلہ ہے اور نہ ہی میرے پاس آنا

By Kanzul Eman

پھر اگر اسے لیکر میرے پاس نہ آؤ تو تمہارے لیے میرے یہاں ناپ نہیں اور میرے پاس نہ پھٹکنا ،

By Tahir ul Qadri

پس اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو ( آئندہ ) تمہارے لئے میرے پاس ( غلہ کا ) کوئی پیمانہ نہ ہوگا اور نہ ( ہی ) تم میرے قریب آسکو گے