Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 4
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

लोगों को जबकि उन के पास मार्गदर्शन आया तो उन को ईमान लाने से केवल यही चीज़ रुकावट बनी कि वे कहने लगे, "क्या अल्लाह ने एक मनुष्य को रसूल बनाकर भेज दिया?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جب لوگوں کے پاس ہدایت آگئی توانہیں کسی چیز نے نہیں روکا کہ وہ ایمان لائیں اس کے سواکہ انہوں نے کہاکہ کیااﷲ تعالیٰ نے ایک انسان کورسول بناکربھیجا ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ میرا رب پاک ہے! میں تو بس ایک بشیر ہوں ، اللہ کا رسول!

By Hussain Najfi

جب کبھی لوگوں کے پاس ہدایت پہنچی تو ان کو ایمان لانے سے نہیں روکا مگر اس بات نے کہ کہنے لگے کیا اللہ نے کسی بشر کو رسول بنا کر بھیجا ہے؟

By Moudoodi

لوگوں کے سامنے جب کبھی ہدایت آئی تو اس پر ایمان لانے سے ان کو کسی چیز نے نہیں روکا مگر ان کے اسی قول نے کہ کیا اللہ نے بشر کو پیغمبر بنا کر بھیج دیا ؟ 107

By Mufti Naeem

اور جب لوگوں کے پاس ہدایت ( کی دعوت ) آگئی تو ان کو ایمان لانے سے صرف اس چیز نے روکا کہ وہ کہنے لگے کہ کیا اللہ ( تعالیٰ ) نے ایک بشر کو پیغمبر بناکر بھیجا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور جب ان لوگوں کے پاس ہدایت کا پیغام آیا تو ان کو ایمان لانے سے اسی بات نے تو روکا کہ وہ کہتے تھے : کیا اللہ نے ایک بشر کو رسول بنا کر بھیجا ہے ؟

By Noor ul Amin

لوگوں کے پا س ہدایت آجانے کے بعد انہیں ایمان لانے سے روکنے والی صرف یہی چیز رہی کہ انہوں نے کہا کیا اللہ نے ایک انسان کو ہی رسول بنا کر بھیجا ہے؟

By Kanzul Eman

اور کس بات نے لوگوں کو ایمان لانے سے روکا جب ان کے پاس ہدایت آئی مگر اسی نے کہ بولے کیا اللہ نے آدمی اللہ کا بھیجا ہوا ( ف۱۹٦ ) اور کس بات نے لوگوں کو ایمان لانے سے روکا جب ان کے پاس ہدایت آئی مگر اسی نے کہ بولے کیا اللہ نے آدمی کو رسول بناکر بھیجا ( ف۱۹۷ )

By Tahir ul Qadri

اور ( ان ) لوگوں کو ایمان لانے سے اور کوئی چیز مانع نہ ہوئی جبکہ ان کے پاس ہدایت ( بھی ) آچکی تھی سوائے اس کے کہ وہ کہنے لگے: کیا اﷲ نے ( ایک ) بشر کو رسول بنا کر بھیجا ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220