Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह है वह जन्नत जिस का वारिस हम अपने बन्दों में से हर उस व्यक्ति को बनाएँगे, जो डर रखने वाला हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ وہ جنت ہے جس کاوارث اپنے بندوں میں سے اُسے ہم بنائیں گے جو اﷲ تعالیٰ سے ڈرنے والا ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ وہ جنّت ہے ، جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے ان کو بنائیں گے ، جو خدا سے ڈرنے والے ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

یہ ہے وہ بہشت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا ۔

By Moudoodi

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو پرہیزگار رہا ہے ۔

By Mufti Naeem

یہی ہے وہ جنت ، جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ( صرف ) ایسے شخص کو وارث بنائیں گے ، جو متقی ہوگا ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو متقی ہو ۔

By Noor ul Amin

یہ ہے وہ جنت جس کاوارث ہم اپنے بندوں میں سے اسے بنائیں گےجو پرہیزگا رہوں

By Kanzul Eman

یہ وہ باغ ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اسے کریں گے جو پرہیزگار ہے ،

By Tahir ul Qadri

یہ وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے اسے وارث بنائیں گے جو متقی ہوگا