Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हालाँकि उन से पहले हम कितनी ही नसलों को विनष्ट कर चुके हैं जो सामग्री और बाह्य भव्यता में इन से कहीं अच्छी थीं!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور کتنے ہی زمانوں کے لوگ ہم نے ان سے پہلے بھی ہلاک کردیے ہیں جو ان سے سازوسامان اوردیکھنے میں زیادہ اچھے تھے؟

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس سے پہلے کتنی ہی قومیں ہلاک کر چھوڑیں جو ان سے ساز وسامان اور شان وشوکت میں کہیں بڑھ چڑھ کر تھیں ۔

By Hussain Najfi

حالانکہ ہم ان سے پہلے کتنی ایسی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو ساز و سامان اور ظاہری شان و شوکت میں ان سے بڑھی ہوئی تھیں ۔

By Moudoodi

حالانکہ ان سے پہلے ہم کتنی ہی ایسی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو ان سے زیادہ سروسامان رکھتی تھیں اور ظاہری شان و شوکت میں ان سے بڑھی ہوئی تھیں ۔

By Mufti Naeem

By Mufti Taqi Usmani

اور ( یہ نہیں دیکھتے کہ ) ان سے پہلے ہم کتنی نسلیں ہلاک کرچکے ہیں ، جو اپنے سازو سامان اور ظاہری آن بان میں ان سے کہیں بہتر تھیں ۔

By Noor ul Amin

اوران سے پہلے ہم کتنی ہی ایسی قومیں ہلاک کرچکے ہیں جو ساما ن اور ظاہری شان کے اعتبارسے ان سے بہتر تھیں

By Kanzul Eman

اور ہم نے ان سے پہلے کتنی سنگتیں کھپادیں ( قومیں ہلاک کردیں ) ( ف۱۲٤ ) کہ وہ ان سے بھی سامان اور نمود میں بہتر تھے ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے ان سے پہلے کتنی ہی قوموں کو ہلاک کر ڈالا جو ساز و سامانِ زندگی اور نمود و نمائش کے لحاظ سے ( ان سے بھی ) کہیں بہتر تھے