हम ने कहा, "ऐ आग! ठंड़ी हो जा और सलामती बन जा इबराहीम पर!"
ہم نے کہا: ’’اے آگ! ابراہیم پر ٹھنڈی ہوجااورسلامتی والی بن جا۔‘‘
ہم نے حکم دیا کہ اے آگ! تو ابراہیم کیلئے ٹھنڈک اور سلامتی بن جا!
۔ ( چنانچہ انہوں نے آپ کو آگ میں ڈال دیا تو ) ہم نے کہا اے آگ! ٹھنڈی ہوکر اور ابراہیم کے لئے سلامتی کا باعث بن جا ۔
” ہم نے کہا ” اے آگ ، ٹھنڈی ہو جا اور سلامتی بن جا ابراہیم ( علیہ السلام ) پر ۔ ” 62
ہم نے ( آگ کو حکم دیتے ہوئے ) فرمایا اے آگ! ابراہیم ( علیہ السلام ) پر ٹھنڈی اور سلامتی والی بن جا ۔
۔ ( چنانچہ انہوں نے ابراہیم کو آگ میں ڈال دیا اور ) ہم نے کہا : اے آگ ! ٹھندی ہوجا ، اور ابراہیم کے لیے سلامتی بن جا ۔ ( ٢٨ )
ہم نے آگ کو حکم دیا:’’اے آگ! ابراہیم پر ٹھنڈی اور سلامتی والی بن جا‘‘
ہم نے فرمایا اے آگ ہو جا ٹھنڈی اور سلامتی ابراہیم پر ( ف۱۲٤ )
ہم نے فرمایا: اے آگ! تو ابراہیم پر ٹھنڈی اور سراپا سلامتی ہو جا