Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह जानता है जो कुछ उन के आगे है और जो कुछ उन के पीछे है। और सारे मामले अल्लाह ही की ओर पलटते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ جانتا ہے جوکچھ اُن کے آگے ہے اور جوکچھ اُن کے پیچھے ہے اورسارے معاملات اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ جو کچھ ان کے آگے اور ان کے پیچھے ہے ، سب کو جانتا ہے اور اللہ ہی کی طرف سارے معاملات لوٹتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور سب معاملات کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہے ۔

By Moudoodi

جو کچھ ان کے سامنے ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ ان سے اوجھل ہے اس سے بھی وہ واقف ہے 125 ، اور سارے معاملات اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں ۔ 126

By Mufti Naeem

وہ ( اللہ تعالیٰ ) جانتے ہیں جو کچھ ان کے سامنے ( آگے ) اور پیچھے ہے اور اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی طرف سب کاموں کا لوٹنا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ ان کے آگے اور پیچھے کی ساری باتوں کو جانتا ہے ، اور اللہ ہی پر تمام معاملات کا دارومدار ہے ۔

By Noor ul Amin

وہ جانتا ہےجو کچھ ان کے سامنے ہے اور اسے بھی جو ان سے اوجھل ہے اور تمام کام اللہ کی طرف ہی لوٹائے جاتے ہیں

By Kanzul Eman

جانتا ہے جو ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے ( ف۱۹٤ ) اور سب کاموں کی رجوع اللہ کی طرف ہے ،

By Tahir ul Qadri

وہ ان ( چیزوں ) کو ( خوب ) جانتا ہے جو ان کے آگے ہیں اور جو ان کے پیچھے ہیں ، اور تمام کام اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں