ऐ ईमान लाने वालो! झुको और सजदा करो और अपने रब की बन्दगी करो और भलाई करो, ताकि तुम्हें सफलता प्राप्त हो
اے لوگوجوایمان لائے ہو! رکوع کرو اور سجدہ کرواوراپنے رب کی عبادت کرواورنیک کام کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔
اے ایمان والو! رکوع اور سجدہ اور اپنے رب کی بندگی کرتے رہو اور بھلائی کے کام کرو ، تاکہ فلاح پاؤ ۔
اے ایمان والو! رکوع و سجود کرو ۔ اور اپنے پروردگار کی عبادت کرو ۔ اور نیک کام کرو ۔ تاکہ تم فلاح پاؤ ۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، رکوع اور سجدہ کرو ، اپنے رب کی بندگی کرو ، اور نیک کام کرو ، شاید کہ تم کو فلاح نصیب ہو ۔ 127
اے ایمان والو! رکوع کرو اور سجدہ کرو اور اپنے رب کی عبادت کرو اور نیکی ( کے کام ) کرو ، تاکہ تم فلاح پاجاؤ ۔
اے ایمان والو ! رکوع کرو ، اور سجدہ کرو ، اور اپنے پروردگار کی بندگی کرو ، اور بھلائی کے کام کرو ، تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو ۔ ( ٣٤ )
اے لوگو!جوایمان لائے ہورکوع کرو اور سجدہ کرواوراپنے رب کی عبادت کرو اور نیک کام کرو تاکہ تم کامیاب ہوسکو
اے ایمان والو! رکوع اور سجدہ کرو ( ف۱۹۵ ) اور اپنے رب کی بندگی کرو ( ف۱۹٦ ) اور بھلے کام کرو ( ف۱۹۷ ) اس امید پر کہ تمہیں چھٹکارا ہو ، ( السجدة ) عندالشافعی
اے ایمان والو! تم رکوع کرتے رہو اور سجود کرتے رہو ، اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو اور ( دیگر ) نیک کام کئے جاؤ تاکہ تم فلاح پا سکو