उस ने कहा, "कदापि नहीं, मेरे साथ मेरा रब है। वह अवश्य मेरा मार्गदर्शन करेगा।"
موسیٰ نے کہا: ’’ہرگز نہیں! یقیناًمیرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرورمیری راہ نمائی کرے گا۔‘‘
موسیٰ نے کہا: ہرگز نہیں! میرے ساتھ میرا رب ہے ، وہ میری رہنمائی فرمائے گا ۔
موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں! یقیناً میرا پروردگار میرے ساتھ ہے جو ضرور میری راہنمائی کرے گا ۔
موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” ہرگز نہیں ۔ میرے ساتھ میرا رب ہے ۔ وہ ضرور میرے رہنمائی فرمائے گا ۔ ” 46
۔ ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) نے فرمایا ہرگز نہیں ، بے شک میرا رب میرے ساتھ ہے ، عنقریب وہ مجھے راستہ دکھائے گا ۔
موسی نے کہا : ہرگز نہیں ، میرے ساتھ یقینی طور سے میرا پروردگار ہے ، وہ مجھے راستہ بتائے گا ۔
موسیٰ نے کہا: ’’ایسا ہرگز نہیں ہوگابیشک میرارب میرے ساتھ ہے وہ ضرور میری مدد کرے گا‘‘
موسیٰ نے فرمایا یوں نہیں ( ف٦۳ ) بیشک میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے اب راہ دیتا ہے ،
۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) فرمایا: ہرگز نہیں ، بیشک میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ابھی مجھے راہِ ( نجات ) دکھا دے گا