फिटकारे हुए होंगे। जहाँ कही पाए गए पकड़े जाएँगे और बुरी तरह जान से मारे जाएँगे
لعنت کیے ہوئے ہوں گے، جہاں کہیں وہ پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اورٹکڑے ٹکڑے کیے جائیں گے ،بری طرح ٹکڑے ٹکڑے کیے جانا۔
ان پر پھٹکار ہوگی ، جہاں ملیں گے پکڑے جائیں گے اور بے دریغ قتل کیے جائیں گے ۔
وہ بھی لعنت کے مارے ہوئے وہ جہاں کہیں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور بری طرح قتل کئے جائیں گے ۔
ان پر ہر طرف سے لعنت کی بوچھاڑ ہوگی ، جہاں کہیں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور بری طرح مارے جائیں گے ۔
۔ ( اس حال میں کہ ) پھٹکارے ہوئے ( ہوں گے ) جہاں بھی پائے جائیں پکڑلیے جائیں اور خوب قتل کیے جائیں
جن میں وہ پھٹکارے ہوئے ہوں گے ۔ ( پھر ) جہاں کہیں ملیں گے ، پکڑ لیے جائیں گے ، اور انہیں ایک ایک کر کے قتل کردیا جائے گا ۔ ( ٤٩ )
ان پر پھٹکاربرسائی گئی ، جہاں بھی یہ پائے جائیں انہیں پکڑکربری طرح قتل کردیاجائے
پھٹکارے ہوئے ، جہاں کہیں ملیں پکڑے جائیں اور گن گن کر قتل کیے جائیں ،
۔ ( یہ ) لعنت کئے ہوئے لوگ جہاں کہیں پائے جائیں ، پکڑ لئے جائیں اور چُن چُن کر بری طرح قتل کر دیئے جائیں