Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ताकि वह उसे सचेत कर दे जो जीवन्त हो और इनकार करने वालों पर (यातना की) बात स्थापित हो जाए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تاکہ وہ ہر اُس شخص کوخبردار کردے جوزندہ ہواورانکارکرنے والوں پربات ثابت ہو جائے۔

By Amin Ahsan Islahi

تاکہ وہ ان لوگوں کو آگاہ کردے ، جن کے اندر زندگی ہے اور کافروں پر حجت تمام ہوجائے ۔

By Hussain Najfi

تاکہ آپ ( ص ) ( اس کی ذریعہ سے ) انہیں ڈرائیں جو زندہ ( دل ) ہیں اور تاکہ کافروں پر حجت تمام ہو جائے ۔

By Moudoodi

تاکہ وہ ہر اس شخص کو خبردار کر دے جو زندہ ہو 59 اور انکار کرنے والوں پر حجت قائم جائے ۔

By Mufti Naeem

تاکہ جو زندہ ہو اسے ڈرسنائے اور کافروں پر ( عذاب کی ) بات ثابت ہوجائے

By Mufti Taqi Usmani

تاکہ ہر اس شخص کو خبردار کرے جو زندہ ہو ، ( ٢٢ ) اور تاکہ کفر کرنے والوں پر حجت پوری ہوجائے ۔

By Noor ul Amin

تاکہ جو زندہ ہے وہ اسے ڈرائے اور انکارکرنے والوں پر حجت قائم نہ ہوجائے

By Kanzul Eman

کہ اسے ڈرائے جو زندہ ہو ( ف۹۰ ) اور کافروں پر بات ثابت ہوجائے ( ف۹۱ )

By Tahir ul Qadri

تاکہ وہ اس شخص کو ڈر سنائیں جو زندہ ہو اور کافروں پر فرمانِ حجت ثابت ہو جائے