Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः उन की बात तुम्हें शोकाकुल न करे। हम जानते हैं जो कुछ वे छिपाते और जो कुछ व्यक्त करते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ اُن کی باتیں آپ کوغم زدہ نہ کریں،یقیناہم جانتے ہیں جوکچھ وہ چھپاتے ہیں اورجوکچھ وہ ظاہر کرتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

تو ان کی بات تم کو مبتلائے غم نہ کرے ، ہم جانتے ہیں جو کچھ وہ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اے پیغمبر ( ص ) ) ان لوگوں کی باتیں آپ کو رنجیدہ نہ کریں بے شک ہم خوب جانتے ہیں جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

اچھا ، جو باتیں یہ بنا رہے ہیں وہ تمہیں رنجیدہ نہ کریں ، ان کی چھپی اور کھلی سب باتوں کو ہم جانتے ہیں 63 ۔

By Mufti Naeem

پس ( اے محبوب ﷺ ) آپ کو ان کی بات غم میں نہ ڈال دے ، بلاشبہ جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں ہم جانتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

غرض ( اے پیغمبر ) ان کی باتیں تمہیں رنجیدہ نہ کریں ۔ یقین جانو ہمیں سب معلوم ہے کہ یہ کیا کچھ چھپاتے ، اور کیا کچھ ظاہر کرتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

لہٰذا ان کی باتیں آپ کو غمزدہ نہ کریں ہم یقیناجانتے ہیںجو کچھ وہ چھپاتے ہیں اورجو ظاہرکرتے ہیں

By Kanzul Eman

تو تم ان کی بات کا غم نہ کرو ( ف۱۰۰ ) بیشک ہم جانتے ہیں جو وہ چھپاتے ہیں اور ظاہر کرتے ہیں ( ف۱۰۱ )

By Tahir ul Qadri

پس اُن کی باتیں آپ کو رنجیدہ خاطر نہ کریں ، بیشک ہم جانتے ہیں جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں