सिवाए दोज़ख़ के रास्ते के जिसमें वे हमेशा-हमेश रहेंगे, और यह बात अल्लाह के लिए बहुत मामूली है।
مگر جہنم کا راستہ جس میں وہ ابدالآبادتک ہمیشہ رہنے والے ہیں اور یہ اﷲ تعالیٰ پرہمیشہ سے بہت ہی آسان ہے۔
اور نہ جہنم کے سوا ، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، ان کو کوئی اور رستہ دکھانے کا ہے اور اللہ کیلئے یہ بات آسان ہے ۔
سوا جہنم کے راستہ کے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ بات اللہ کے لئے بالکل آسان ہے ۔
اور انہیں کوئی راستہ بجز جہنم کے راستہ کے نہ دکھائے گا جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ اللہ کے لیے یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔
مگر جہنم کی راہ جس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور اللہ تعالیٰ کیلئے یہ آسان ہے
سوائے دوزخ کے راستے کے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ، اور یہ بات اللہ کے لیے بہت معمولی بات ہے ۔
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ بات اللہ کے لئے بالکل آسان ہے
مگر جہنم کا راستہ کہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ اللہ کو آسان ہے ،
سوائے جہنم کے راستے کے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ، اور یہ کام اﷲ پر آسان ہے