Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वही है जिस ने तुम्हें पैदा किया, फिर तुम में से कोई तो इनकार करने वाला है और तुम में से कोई ईमान वाला है, और तुम जो कुछ भी करते हो अल्लाह उसे देख रहा होता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہی ذات ہے جس نے تمہیں پیداکیاہے،پھرتم میں سے کوئی کافر ہے اورتم میں سے کوئی مومن ہے اوراﷲ تعالیٰ اُس کوخوب دیکھنے والاہے جوتم عمل کرتے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا تو کوئی تم میں کافر ہے اور کوئی مؤمن اور جو کچھ تم کرتے ہو ، وہ اللہ کی نظر میں ہے ۔

By Hussain Najfi

وہ وہی ہے جس نے تم ( سب ) کو پیدا کیا پھر تم میں سے کوئی کافر ہے اور کوئی مؤمن اور تم جو کچھ کرتے ہواللہ اسے خوب دیکھ رہا ہے ۔

By Moudoodi

وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا ، پھر تم میں سے کوئی کافر ہے اور کوئی مومن5 ، اور اللہ وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے جو تم کرتے ہو6 ۔

By Mufti Naeem

وہ وہی ہے جس نے تم لوگوں کو پیدا فرمایا پس کچھ تو تم میں سے کافر ہیں اور کچھ ایمان والے اور اللہ ( تعالیٰ ) تمہارے کاموں کو خوب دیکھ رہے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ، پھر تم میں سے کوئی کافر ہے ، اور کوئی مومن ، اور جو کچھ تم کرتے ہو ، اللہ اسے خوب دیکھتا ہے ۔

By Noor ul Amin

وہی توہے جس نے تمہیں پیدا کیا پھرتم میں سے کوئی کافر ہے اور کوئی مومن اورجو کچھ تم کرتے ہواللہ اسے خوب جانتا ہے

By Kanzul Eman

وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا تو تم میں کوئی کافر اور تم میں کوئی مسلمان ( ف۳ ) اور اللہ تمہارے کام دیکھ رہا ہے ،

By Tahir ul Qadri

وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ، پس تم میں سے ( کوئی ) کافر ہو گیا ، اور تم میں سے ( کوئی ) مومن ہوگیا ، اور اللہ اُن کاموں کو جو تم کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے