और वे न उनकी किसी क़िस्म की मदद कर सकते हैं और न ही अपनी मदद कर सकते हैं।
اورنہ ان کی وہ مددکرسکتے ہیں اور نہ وہ خوداپنی مدد کرتے ہیں۔
اور وہ نہ اس کی کسی قسم کی مدد کرسکتی ہیں اور نہ اپنی ہی مدد کرسکتی ہیں؟
اور وہ نہ ان کی مدد کرنے کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ ہی اپنی مدد پر قادر ہیں ۔
جو نہ ان کی مدد کر سکتے ہیں اور نہ آپ اپنی مدد ہی پر قادر ہیں ۔
اور وہ ( شریک ) نہ ان کی مدد کی قدرت رکھتے ہیں اور نہ ( ہی ) اپنی جانوں کی مدد کر سکتے ہیں ۔
اور جو نہ ان لوگوں کی کوئی مدد کرسکتے ہیں اور نہ خود اپنی مدد کرتے ہیں ۔
وہ نہ تو ان کی مدد کرسکتے ہیں اور نہ ہی اپنی مدد کرسکتے ہیں
اور نہ وہ ان کو کوئی مدد پہنچاسکیں اور نہ اپنی جانوں کی مدد کریں ( ف۳۷۵ )
اور نہ وہ ان ( مشرکوں ) کی مدد کرنے پر قدرت رکھتے ہیں اور نہ اپنے آپ ہی کی مدد کرسکتے ہیں