और जब क़ुरआन पढ़ा जाए तो उसको तवज्जोह से सुनो और ख़ामोश रहो; ताकि तुम पर रहमत की जाए।
اورجب قرآن پڑھاجائے تواسے توجہ سے سنواورخاموش رہوتاکہ تم پر رحم کیاجائے۔
اور جب قرآن سنایا جائے تو اس کو توجہ سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔
اور ( اے مسلمانو ) جب قرآن پڑھا جائے تو کان لگا کر ( توجہ سے ) سنو اور خاموش ہو جاؤ تاکہ تم پر رحمت کی جائے ۔
جب قرآن تمہارے سامنے پڑھا جائے تو اسے توجہ سے سنو اور خاموش رہو ، شاید کہ تم پر بھی رحمت ہوجائے ۔ 153
اور جب قرآن کی تلاوت کی جائے تو ( پوری ) توجہ سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔
اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو کان لگا کر سنو ، اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحمت ہو ۔ ( ١٠٤ )
اور جب قرآن پڑھاجائے تواسے غور سے سنو اور خاموش رہو شایدتم پر رحم کیا جائے
اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور خاموش رہو کہ تم پر رحم ہو ( ف۳۸۹ )
اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے