Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पस तुम लोग मुल्क में चार महीने चल-फिर लो और जान लो कि तुम अल्लाह को आजिज़ नहीं कर सकते, और यह कि अल्लाह मुनकिरों को रुसवा करने वाला है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ تم لوگ ملک میں چارماہ چل پھرلواور جان لوکہ یقیناًتم اﷲ تعالیٰ کوعاجزکرنے والے نہیں ہواوربلاشبہ اﷲ تعالیٰ کافروں کو رسوا کرنے والاہے

By Amin Ahsan Islahi

سو اب ملک میں چار مال چل پھر لو اور جان رکھو کہ تم اللہ کے قابو سے باہر نہیں جاسکتے ، اور اللہ کافروں کو رسوا کرکے رہے گا!

By Hussain Najfi

۔ ( اے مشرکو ) اب تم صرف چار ماہ تک اس سر زمین پر چل پھر لو اور جان لو کہ تم اللہ کو عاجز نہیں کر سکتے اور یہ کہ اللہ کافروں کو ذلیل و رسوا کرنے والا ہے ۔

By Moudoodi

پس تم لوگ ملک میں چار مہینے اور چل پھر لو3 اور جان رکھو کہ تم اللہ کو عاجز کرنے والے نہیں ہو ، اور یہ کہ اللہ منکرین حق کو رسوا کرنے والا ہے ۔

By Mufti Naeem

پس تم ( اے مشرکو! ) زمین میں چارمہینے گھوم پھرلو اور جان لو کہ یقینا اﷲ ( تعالیٰ ) کو تم لوگ عاجز کرنے والے نہیں ہو اور بلاشبہ اﷲ ( تعالیٰ ) کافروں کو رسوا کرنے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

لہذا ( اے مشرکو ) تمہیں چار مہینے تک اجازت ہے کہ تم ( عرب کی ) سرزمین میں آزادی سے گھومو پھرو ، اور یہ بات جان رکھو کہ تم اللہ کو عاجز نہیں کرسکتے ، اور یہ بات بھی کہ اللہ اب کافروں کو رسوا کرنے والا ہے ۔

By Noor ul Amin

( اے مشرکو ) تم زمین میں چارماہ چل پھرلو اور تم یہ جان لوکہ تم اللہ کو عاجز نہیں کرسکتے اور اللہ یقینا کافروں کو رسوا کرنے والا ہے

By Kanzul Eman

تو چار مہینے زمین پر چلو پھرو اور جان رکھو کہ تم اللہ کو تھکا نہیں سکتے ( ف۳ ) اور یہ کہ اللہ کافروں کو رسوا کرنے والا ہے ( ف٤ )

By Tahir ul Qadri

پس ( اے مشرکو! ) تم زمین میں چار ماہ ( تک ) گھوم پھر لو ( اس مہلت کے اختتام پر تمہیں جنگ کا سامنا کرنا ہوگا ) اور جان لو کہ تم اللہ کو ہرگز عاجز نہیں کر سکتے اور بیشک اللہ کافروں کو رسوا کرنے والا ہے