Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उसी ने अपने रसूल को भेजा है हिदायत और दीने-हक़ के साथ; ताकि उसको सारे दीन पर ग़ालिब कर दे, चाहे यह मुशरिकों को कितना ही नागवार हो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہی ہے جس نے اپنے رسول کوہدایت اوردینِ حق کے ساتھ بھیجاہے تاکہ وہ اس کوہردین پر غالب کردے اگرچہ مشرک لوگ بُرا جانیں۔

By Amin Ahsan Islahi

وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا ہے کہ ان کو سارے دین پر غالب کردے ، ان مشرکوں کے علی الرغم!

By Hussain Najfi

وہ ( اللہ ) وہی ہے جس نے ہدایت اور دینِ حق دے کر اپنے رسول کو بھیجا تاکہ اسے تمام دینوں پر غالب کر دے اگرچہ مشرک اسے ناپسند ہی کریں ۔

By Moudoodi

وہ اللہ ہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے تاکہ اسے پوری جنسِ دین پر غالب کر دے ۔ 32 خواہ مشرکوں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو ۔

By Mufti Naeem

وہ ( اﷲتعالیٰ ) وہی تو ہیں جنہوں نے اپنے رسول ( ﷺ ) کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے تمام دینوں پر غالب فرما دیں مشرکوں کو خواہ کیسا ہی ناگوار کیوں نہ ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

وہ اللہ ہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا ہے ، تاکہ اسے ہر دوسرے دین پر غالب کردے ، چاہے مشرک لوگوں کو یہ بات کتنی ناپسند ہو ۔

By Noor ul Amin

وہی توہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ اس دین کو سب مذہبوں پر غالب کردے خواہ یہ بات کافروں کو کتنی ہی ناگوارہو

By Kanzul Eman

وہی ہے جس نے اپنا رسول ( ف۷۳ ) ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے ( ف۷٤ ) پڑے برا مانیں مشرک ،

By Tahir ul Qadri

وہی ( اللہ ) ہے جس نے اپنے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اس ( رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو ہر دین ( والے ) پر غالب کر دے اگرچہ مشرکین کو برا لگے