Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَآءَہٗقَوۡمُہٗیُہۡرَعُوۡنَاِلَیۡہِوَمِنۡ قَبۡلُکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَالسَّیِّاٰتِقَالَیٰقَوۡمِہٰۤؤُلَآءِبَنَاتِیۡہُنَّاَطۡہَرُلَکُمۡفَاتَّقُوااللّٰہَوَلَاتُخۡزُوۡنِفِیۡ ضَیۡفِیۡاَلَـیۡسَمِنۡکُمۡرَجُلٌرَّشِیۡدٌ
اور آئے اس کے پاس اس کی قوم (کے لوگ)تیز دوڑتے ہوئے طرف اس کے اور اس سے پہلے تھے وہ وہ عمل کرتے برے اس نے کہا اے میری قوم یہ ہیںبیٹیاں میری یہ زیادہ پاکیزہ ہیں تمہارے لیے پس ڈرو اللہ سے اور نہ تم رسوا کرو مجھے میرے مہمانوں میں کیا نہیں ہے تم میں کوئی آدمیسمجھ دار
By Nighat Hashmi
وَجَآءَہٗقَوۡمُہٗیُہۡرَعُوۡنَاِلَیۡہِوَمِنۡ قَبۡلُکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَالسَّیِّاٰتِقَالَیٰقَوۡمِہٰۤؤُلَآءِبَنَاتِیۡہُنَّاَطۡہَرُلَکُمۡفَاتَّقُوااللّٰہَوَلَا تُخۡزُوۡنِفِیۡ ضَیۡفِیۡاَلَـیۡسَمِنۡکُمۡرَجُلٌرَّشِیۡدٌ
اور آ ئی اس کے پاس اس کی قوم بے اختیار دوڑتے ہوئے اس کی طرفاور اس سے پہلے تھے وہ کیا کرتے بُر ے کام لوط نے کہا اے میری قوم یہ بیٹیا ں ہیں میری یہ زیا دہ پاکیزہ ہیںتمہارے لیے تم ڈر جاؤ اللہ تعالیٰ سے اور نہ تم رسوا کرو مجھے میرے مہمانوں میں کیا نہیں ہے تم میں کوئی آدمی عقل مند