Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنۡاَحۡسَنۡتُمۡاَحۡسَنۡتُمۡلِاَنۡفُسِکُمۡوَاِنۡاَسَاۡتُمۡفَلَہَافَاِذَاجَآءَوَعۡدُالۡاٰخِرَۃِلِیَسُوۡٓءٗاوُجُوۡہَکُمۡوَلِیَدۡخُلُواالۡمَسۡجِدَکَمَادَخَلُوۡہُاَوَّلَمَرَّۃٍوَّلِیُتَبِّرُوۡامَاعَلَوۡاتَتۡبِیۡرًا
اگربھلائی کی تم نےبھلائی کی تم نے اپنے نفسوں کے لئے اور اگر برا کیا تم نےتو اپنے ہی لیے ہے پھر جبآ جائے گاوعدہدوسری (بار کا)تا کہ وہ بگاڑ دیںچہرے تمہارے اور تاکہ وہ داخل ہوں مسجد میں جیساکہ وہ داخل ہوئےتھے اس میں پہلی بار اور تاکہ وہ تباہ کردیں جس پروہ غلبہ پائیںبری طرح تباہ کرنا
By Nighat Hashmi
اِنۡاَحۡسَنۡتُمۡاَحۡسَنۡتُمۡلِاَنۡفُسِکُمۡوَاِنۡاَسَاۡتُمۡفَلَہَافَاِذَاجَآءَوَعۡدُ الۡاٰخِرَۃِلِیَسُوۡٓءٗاوُجُوۡہَکُمۡوَلِیَدۡخُلُواالۡمَسۡجِدَکَمَادَخَلُوۡہُاَوَّلَ مَرَّۃٍوَّلِیُتَبِّرُوۡامَاعَلَوۡاتَتۡبِیۡرًا
اگربھلائی کی تم نےتوبھلائی کی تم نےاپنے آپ کے لیےاور اگر برائی کی تم نے توان کے لیے ہےچنانچہ جبآگیاوعدہ دوسراتاکہ وہ بگاڑ دیںتمہارے چہرےاور تاکہ وہ داخل ہو جائیںمسجد میںجیسےداخل ہوئے وہ اس میںپہلی باراور تاکہ وہ برباد کر دیںجسں چیز پر وہ غلبہ پائیںبری طرح تباہ وبرباد کرنا