Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاتَوَلّٰیسَعٰیفِی الۡاَرۡضِلِیُفۡسِدَفِیۡہَاوَیُہۡلِکَالۡحَرۡثَوَالنَّسۡلَوَاللّٰہُلَایُحِبُّالۡفَسَادَ
اور جب وہ منہ موڑتا ہےوہ کوشش کرتا ہے زمین میں تاکہ وہ فساد کرے اس میں اوروہ ہلاک کرے کھیتی اور نسل کو اور اللہ نہیں وہ پسند کرتا فساد کو
By Nighat Hashmi
وَاِذَاتَوَلّٰیسَعٰیفِی الۡاَرۡضِلِیُفۡسِدَفِیۡہَاوَیُہۡلِکَالۡحَرۡثَوَالنَّسۡلَوَاللّٰہُلَایُحِبُّالۡفَسَادَ
اور جبوہ لو ٹ کر جاتا ہے کوشش کرتا ہے زمین میں تاکہ وہ فساد پھیلا ئے اس میں اور وہ بر با د کر تا ہے کھیتو ں اور نسلو ں کو اور اللہ تعا لٰی نہیں پسند کرتا فساد کو