| اَفَحَسِبۡتُمۡ | اَنَّمَا | خَلَقۡنٰکُمۡ | عَبَثًا | وَّاَنَّکُمۡ | اِلَیۡنَا | لَاتُرۡجَعُوۡنَ |
| کیا بھلا سمجھا تھا تم نے | کہ بےشک | پیدا کیا ہم نے تمہیں | بےکار | اور بےشک تم | طرف ہمارے | نہ تم لوٹائے جاؤ گے |
| اَفَحَسِبۡتُمۡ | اَنَّمَا | خَلَقۡنٰکُمۡ | عَبَثًا | وَّاَنَّکُمۡ | اِلَیۡنَا | لَاتُرۡجَعُوۡنَ |
| تو کیا تم نے گمان کیا | بلاشبہ | پیداکیا ہم نے تمہیں | بے مقصد | اور بلاشبہ تمہیں | ہماری طرف | نہیں واپس لوٹایا جائےگا |