اَمۡ | حَسِبَ | الَّذِیۡنَ | یَعۡمَلُوۡنَ | السَّیِّاٰتِ | اَنۡ | یَّسۡبِقُوۡنَا | سَآءَ | مَا | یَحۡکُمُوۡنَ |
یا | سمجھ لیا | ان لوگوں نے جو | عمل کرتے ہیں | برے | کہ | وہ سبقت لے جائیں گے ہم پر | کتنا برا ہے | جو | وہ فیصلہ کر رہے ہیں |
اَمۡ | حَسِبَ | الَّذِیۡنَ | یَعۡمَلُوۡنَ | السَّیِّاٰتِ | اَنۡ | یَّسۡبِقُوۡنَا | سَآءَ | مَا | یَحۡکُمُوۡنَ |
یا | گمان کیا ہے | ان لوگوں نے جو | کرتے ہیں | برے کام | یہ کہ | وہ ہم سے آگے نکل جا ئیں گے | بہت برا ہے | جو | وہ فیصلہ کرتے ہیں |