Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَیُخٰدِعُوۡنَاللّٰہَوَہُوَخَادِعُہُمۡوَاِذَاقَامُوۡۤااِلَی الصَّلٰوۃِقَامُوۡاکُسَالٰییُرَآءُوۡنَالنَّاسَوَلَایَذۡکُرُوۡنَاللّٰہَاِلَّاقَلِیۡلًا
بےشک منافقینوہ دھوکہ دیتے ہیں اللہ کوحالانکہ وہ اور وہ دھوکہ دینے والا ہے انہیں اور جب وہ کھڑے ہوتے ہیں طرف نماز کےوہ کھڑے ہوتے ہیںانتہائی سستی سےوہ دکھاوا کرتے ہیں لوگوں کو اور نہیں وہ یاد کرتے اللہ کو مگر بہت تھوڑا
By Nighat Hashmi
اِنَّالۡمُنٰفِقِیۡنَیُخٰدِعُوۡنَاللّٰہَوَہُوَخَادِعُہُمۡوَاِذَاقَامُوۡۤااِلَی الصَّلٰوۃِقَامُوۡاکُسَالٰییُرَآءُوۡنَالنَّاسَوَلَایَذۡکُرُوۡنَاللّٰہَاِلَّاقَلِیۡلًا
بلاشبہ منافقدھوکہ دیتے ہیںاللہ تعالیٰ کوحالانکہ وہ دھوکہ دینے والا ہے انہیںاور جبوہ کھڑے ہوتے ہیںنماز کی طرفوہ کھڑے ہوتے ہیںسست ہو کروہ دکھاتے ہیںلوگوں کواور نہیںوہ یاد کرتے اللہ تعالیٰ کو مگربہت ہی کم