اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | لَعَنَہُمُ | اللّٰہُ | فَاَصَمَّہُمۡ | وَاَعۡمٰۤی | اَبۡصَارَہُمۡ |
یہی وہ لوگ ہیں | جو | لعنت کی ان پر | اللہ نے | پھر اس نے بہرا کر دیا انہیں | اور اس نے اندھا کر دیا | ان کی آنکھوں کو |
اُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | لَعَنَہُمُ | اللّٰہُ | فَاَصَمَّہُمۡ | وَاَعۡمٰۤی | اَبۡصَارَہُمۡ |
یہی لوگ ہیں | جن پر | لعنت کی ہے ان پر | اللہ تعالیٰ نے | پس اس نے بہرا کر دیا ان کو | اور اندھا کر دیا | ان کی آنکھوں کو |