Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡایٰمُوۡسٰۤیاِنَّفِیۡہَاقَوۡمًاجَبَّارِیۡنَوَاِنَّالَنۡنَّدۡخُلَہَاحَتّٰییَخۡرُجُوۡامِنۡہَافَاِنۡیَّخۡرُجُوۡامِنۡہَافَاِنَّادٰخِلُوۡنَ
انہوں نے کہا اے موسی بیشک اس میں ایک قوم ہے زبردست لوگوں کی اور بےشک ہم ہرگز نہ ہم داخل ہوں گے اس میں یہاں تک کہ وہ نکل جائیں اس سے پھر اگر وہ نکل جائیں اس سے تو بیشک ہم داخل ہونے والے ہیں
By Nighat Hashmi
قَالُوۡایٰمُوۡسٰۤیاِنَّفِیۡہَاقَوۡمًاجَبَّارِیۡنَوَاِنَّالَنۡنَّدۡخُلَہَاحَتّٰییَخۡرُجُوۡامِنۡہَافَاِنۡیَّخۡرُجُوۡامِنۡہَافَاِنَّادٰخِلُوۡنَ
انہوں نے کہااے موسیٰبلاشبہ اس میںایک قوم ہےجابراور بلاشبہ ہمہرگز نہیں ہم داخل ہوں گے اس میںیہاں تک کہوہ نکل جائیں اس سےچنانچہ اگروہ نکل جائیں اس سےتو بلاشبہ ہم داخل ہونے والے ہیں