Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَرَجُلٰنِمِنَ الَّذِیۡنَیَخَافُوۡنَاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِمَاادۡخُلُوۡاعَلَیۡہِمُالۡبَابَفَاِذَادَخَلۡتُمُوۡہُفَاِنَّکُمۡغٰلِبُوۡنَوَ عَلَی اللّٰہِفَتَوَکَّلُوۡۤااِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
کہا دو آدمیوں نے ان میں سےڈرتے تھے انعام کیا تھا اللہ نے ان دونوں پر داخل ہوجاؤ ان پر دروازے سے پھر جب تم داخل ہوجاؤ گے اس میں تو بیشک تم غالب آنے والے ہو اور اللہ ہی پر پس تم توکل کرو اگر ہو تم ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
قَالَرَجُلٰنِمِنَ الَّذِیۡنَیَخَافُوۡنَاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِمَاادۡخُلُوۡاعَلَیۡہِمُالۡبَابَفَاِذَادَخَلۡتُمُوۡہُفَاِنَّکُمۡغٰلِبُوۡنَوَ عَلَی اللّٰہِفَتَوَکَّلُوۡۤااِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
کہادو آدمیوں نےان لوگوں میں سے جو وہ ڈرتے تھےانعام کیا تھا اللہ تعالیٰ نےان دونوں پرتم داخل ہو جاؤان پردروازے سےپھر جبتم داخل ہو جاؤ گے اس میںتو یقیناً تمغالب ہواور اللہ تعالیٰ ہی پرپھرتم توکل کرواگرہو تممومن