قَالَ | رَبِّ | اِنِّیۡ | لَاۤاَمۡلِکُ | اِلَّا | نَفۡسِیۡ | وَاَخِیۡ | فَافۡرُقۡ | بَیۡنَنَا | وَبَیۡنَ | الۡقَوۡمِ | الۡفٰسِقِیۡنَ |
کہا | اے میرے رب | بیشک میں | نہیں میں مالک | مگر | اپنے نفس کا | اور اپنے بھائی کا | پس جدائی ڈال دے | درمیان ہمارے | اور درمیان | ان لوگوں کے | جو فاسق ہیں |
قَالَ | رَبِّ | اِنِّیۡ | لَاۤاَمۡلِکُ | اِلَّا | نَفۡسِیۡ | وَاَخِیۡ | فَافۡرُقۡ | بَیۡنَنَا | وَبَیۡنَ | الۡقَوۡمِ | الۡفٰسِقِیۡنَ |
اس نے کہا | اے میرے رب | یقیناً میں | نہیں میں اختیار رکھتا | سوائے | اپنی ذات کے | اور اپنے بھائی کے | سو تُو علیحدگی کر دے | درمیان ہمارے | اور درمیان | اس قوم کے | نافرمان |