Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَ اتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَابۡنَیۡاٰدَمَبِالۡحَقِّاِذۡقَرَّبَاقُرۡبَانًافَتُقُبِّلَمِنۡ اَحَدِہِمَاوَلَمۡیُتَقَبَّلۡمِنَ الۡاٰخَرِقَالَلَاَقۡتُلَنَّکَقَالَاِنَّمَایَتَقَبَّلُاللّٰہُمِنَ الۡمُتَّقِیۡنَ
اور پڑھیے ان پر خبر دو بیٹوں کی آدم کے ساتھ حق کے جب ان دونوں نے قربانی کیقربانی کرنا تو وہ قبول کرلی گئی ان دونوں میں ایک سے اور نہوہ قبول کی گئی دوسرے سے کہا البتہ میں ضرور قتل کردوں گا تجھے کہا بیشک قبول کرتا ہے اللہمتقی لو گوں سے
By Nighat Hashmi
وَ اتۡلُعَلَیۡہِمۡنَبَاَابۡنَیۡاٰدَمَبِالۡحَقِّاِذۡقَرَّبَاقُرۡبَانًافَتُقُبِّلَمِنۡ اَحَدِہِمَاوَلَمۡ یُتَقَبَّلۡمِنَ الۡاٰخَرِقَالَلَاَقۡتُلَنَّکَقَالَاِنَّمَایَتَقَبَّلُاللّٰہُمِنَ الۡمُتَّقِیۡنَ
اور تم پڑھ کر سناؤانہیں واقعہدو بیٹوں کاآدم کےساتھ حق کےجبدونوں نےقربانی پیش کیقربانیتو وہ قبول کی گئیان دونوں میں سے ایک سےاور نہیں وہ قبول کی گئیدوسرے سےاس نے کہا یقیناً میں ضرور بہ ضرور قتل کروں گا تمہیںاس نے جواب دیابے شک قبول کرتا ہےاللہ تعالیٰ متقیوں سے