Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالسَّارِقُوَالسَّارِقَۃُفَاقۡطَعُوۡۤااَیۡدِیَہُمَاجَزَآءًۢبِمَاکَسَبَانَکَالًامِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور چور مرد اور چور عورت پس کاٹ دو ہاتھ ان دونوں کے بلہ ہے بوجہ اس کے جو ان دونوں نے کمایا عبرت ناک سزا ہے اللہ کی طرف سے اور اللہبہت زبر دست ہےخوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَالسَّارِقُوَالسَّارِقَۃُفَاقۡطَعُوۡۤااَیۡدِیَہُمَاجَزَآءًۢبِمَاکَسَبَانَکَالًامِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور چوری کرنے والا مرداور چوری کر نے والی عورتسو تم کاٹ ڈالوان دونوں کے ہاتھبدلہ ہےاس کا جوان دونوں نے کمایاعبرت ہےاللہ تعالیٰ کی طرف سےاور اللہ تعالیٰ سب پر غالب کمال حکمت والا ہے