Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّسۡتَمِعُاِلَیۡکَوَجَعَلۡنَاعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡاَکِنَّۃًاَنۡیَّفۡقَہُوۡہُوَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡوَقۡرًاوَاِنۡیَّرَوۡاکُلَّاٰیَۃٍلَّایُؤۡمِنُوۡابِہَاحَتّٰۤیاِذَاجَآءُوۡکَیُجَادِلُوۡنَکَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
اور ان میں سے کوئی ہے جو کان لگاتا ہے طرف آپ کے اور ڈال دئیے ہم نے ان کے دلوں پر پردےکہ نہ وہ سمجھ سکیں اسے اور ان کے کانوں میں بوجھ ہے اور اگر وہ دیکھ لیں ہر نشانی نہ وہ ایمان لائیں گے اس پریہاں تک کہ جب وہ آتے ہیں آپ کے پاسوہ جھگڑا کرتے ہیں آپ سے کہتے ہیںوہ جنہوں نے کفر کیا نہیں یہ مگر کہانیاں پہلوں کی
By Nighat Hashmi
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّسۡتَمِعُاِلَیۡکَوَجَعَلۡنَاعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡاَکِنَّۃًاَنۡیَّفۡقَہُوۡہُوَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡوَقۡرًاوَاِنۡیَّرَوۡاکُلَّ اٰیَۃٍلَّایُؤۡمِنُوۡابِہَاحَتّٰۤیاِذَاجَآءُوۡکَیُجَادِلُوۡنَکَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
اور ان میں سے ہےجوکان لگاتے ہیںطرف آپ کیاور ڈال دئیے ہم نےان کے دلوں پرپردےیہ کہ وہ(نہ)سمجھیں اس کواور ان کے کانوں میںبوجھاور اگر وہ دیکھ لیںتمام نشانیاںنہیں وہ ایمان لائیں گےساتھ ان پرحتیٰ کہ جب وہ آتے ہیں آپ کے پاسوہ جھگڑا کرتے ہیں آپ سےکہتے ہیںوہ لوگجنہوں نے کفر کیانہیں ہےیہمگرکہانیاںپہلے لوگوں کی