وَمَنۡ | خَفَّتۡ | مَوَازِیۡنُہٗ | فَاُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | خَسِرُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | بِمَا | کَانُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | یَظۡلِمُوۡنَ |
اور جو کوئی | ہلکے ہوئے | میزان / ترازو اس کے | تو یہی لوگ ہیں | وہ جنہوں نے | خسارے میں ڈالا | اپنے نفسوں کو | بوجہ اس کے جو | تھے وہ | ساتھ ہماری آیات کے | وہ ظلم کرتے |
وَمَنۡ | خَفَّتۡ | مَوَازِیۡنُہٗ | فَاُولٰٓئِکَ | الَّذِیۡنَ | خَسِرُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | بِمَا | کَانُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | یَظۡلِمُوۡنَ |
اور جو | ہلکے ہوئے | پلڑے جس کے | تو وہی لوگ ہیں | جنہوں نے | نقصان میں ڈالا | اپنی جانوں کو | اس وجہ سے کہ | تھے وہ | ساتھ ہماری آیات کے | ظلم کیا کرتے تھے |