Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاٰخَرُوۡنَاعۡتَرَفُوۡابِذُنُوۡبِہِمۡخَلَطُوۡاعَمَلًاصَالِحًاوَّاٰخَرَسَیِّئًاعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّتُوۡبَعَلَیۡہِمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور کچھ دوسرے جنہوں نے اعتراف کیا اپنے گناہوں کا انہوں نے ملا دیئےکچھ عمل نیک اور دوسرے برے امید ہے اللہ تعالی کہ وہ مہربان ہو ان پر بیشک اللہ تعالیبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاٰخَرُوۡنَاعۡتَرَفُوۡابِذُنُوۡبِہِمۡخَلَطُوۡاعَمَلًاصَالِحًاوَّاٰخَرَسَیِّئًاعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّتُوۡبَعَلَیۡہِمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور کچھ دوسرےجنہوں نے اعتراف کیااپنے گناہوں کاملا دئیے انہوں نےعمل کچھ اچھےاور دوسرےکچھ برےقریب ہے کہ اللہ تعالیٰیہ کہ مہربان ہو جائےان پریقیناً اللہ تعالیٰبےحد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے