Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
خُذۡمِنۡ اَمۡوَالِہِمۡصَدَقَۃًتُطَہِّرُہُمۡوَتُزَکِّیۡہِمۡبِہَاوَصَلِّعَلَیۡہِمۡاِنَّصَلٰوتَکَسَکَنٌلَّہُمۡوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
لے لیجیے ان کے مالوں میں سے صدقہآپ پا ک کیجیے انہیںاور آپ تزکیہ کیجیے ان کاساتھ اس کے اور دعائے رحمت کیجیےان کے حق میں بیشکدعا آپ کی سکون کا ذریعہ ہے ان کے لیے اور اللہ خوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
خُذۡمِنۡ اَمۡوَالِہِمۡصَدَقَۃًتُطَہِّرُہُمۡوَتُزَکِّیۡہِمۡبِہَاوَصَلِّعَلَیۡہِمۡاِنَّصَلٰوتَکَسَکَنٌلَّہُمۡوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
آپ لے لیںان کے اموال میں سےصدقہآپ صاف کریں گے انہیںاور آپ پاک کریں گے ان کوساتھ اس کے اور آپ دعا کریں ان کے لیےیقیناًآپ کی دعاوجہ تسکین ہےان کے لیےاور اللہ تعالیٰسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے