Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
RELATED WORDS OF
8 Words Found
سِتَّةِ
Lughaat
سِتَّۃٌ: چھ کے عدد کو کہتے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ) (۷:۵۴) چھ روز میں۔ (سِتِّیْنَ مِسْکِیْنًا) (۵۸:۴) ساٹھ مساکین کو۔ اور سِتٌّ اصل میں سِدْسٌ ہے جسے اس کی بحث میں ذکر کیا جائے گا۔ (ان شاء اﷲ)