Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْبُخْلُ: (س) اپنے جمع کردہ ذخائر کو ان جگہوں سے روک لینا، جہاں پر خرچ کرنے سے اسے روکنا نہیں چاہیے۔ اس کے بالمقابل الجود ہے بَخِلَ: اس نے بخل کیا بَاخِلٌ: بخل کرنے والا۔ اَلْبَخِیْلُ: (صیغہ مبالغہ) جو بہت زیادہ بخل سے کام لیتا ہو، جیساکہ الراحم (مہربان) سے اَلرَّحِیْم مبالغہ کے لیے آتا ہے۔ اَلْبُخْل: دو قسم پر ہے ایک یہ ہے کہ انسان اپنی چیزوں کو خرچ کرنے سے روک لے اور دوم یہ کہ دوسروں کو بھی خرچ کرنے سے منع کرے، یہ پہلی قسم سے بدتر ہے، جیسے فرمایا: (الَّذِیۡنَ یَبۡخَلُوۡنَ وَ یَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبُخۡلِ ) (۴:۳۷) یعنی جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل کی تعلیم دیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
بَخِلَ سورة الليل(92) 8
بَخِلُوْا سورة آل عمران(3) 180
بَخِلُوْا سورة التوبة(9) 76
بِالْبُخْلِ سورة النساء(4) 37
بِالْبُخْلِ سورة الحديد(57) 24
تَبْخَلُوْا سورة محمد(47) 37
يَبْخَلُ سورة محمد(47) 38
يَبْخَلُوْنَ سورة آل عمران(3) 180
يَبْخَلُوْنَ سورة النساء(4) 37
يَبْخَلُوْنَ سورة الحديد(57) 24
يَّبْخَلُ سورة محمد(47) 38
يَّبْخَلْ سورة محمد(47) 38