قصر کی مسافت اور کسی شہر میں اقامت کی نیت سے ٹھہرنے والے کے حکم کا بیان
وَاِتْمَامِ الْمُسَافِرِ اِذَا اقْتَدٰی بِمُقِیْمٍ
مقیم کی اقتدا میں مسافر کا نماز پوری پڑھنا
وَھَلْ یَقْصُرُ الصَّلَاۃَ بِمَنًی اَھْلُ مَکَّۃَ
کیا اہل مکہ منیٰ میں قصر نماز پڑھیں گے