Blog
Books
Search Quran
Lughaat

(عِیْسٰی) (۳:۴۴-۴۵) یہ ایک پیغمبر کا نام اور اسم علم ہے اگر یہ لفظ عربی الاصل مان لیا جائے تو ہوسکتا ہے کہ یہ اس عِیْسٌ سے ماخوذ ہو جوکہ اَعْیَسُ کی جمع ہے اور اس کی مونث عَیْسَائُ ہے اور عِیْسٌ کے معنی ہیں سفید اونٹ جن کی سفیدی میں قدرے سیاہی کی آمیزش ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہے عَیْسٌ سے مشتق ہو جس کے معنی سانڈ کے مادہ منویہ کے ہیں اور بَعِیْرٌ اَعْیَسُ وَنَاقَۃُ عَیْسَائُ (جمع عِیْسٌ اور عَاسَھَا یَعِیْسُھَا کے معنی ہیں: نر کا مادہ سے جفتی کھانا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
عِيْسَى سورة البقرة(2) 87
عِيْسَى سورة البقرة(2) 253
عِيْسَى سورة آل عمران(3) 45
عِيْسَى سورة النساء(4) 157
عِيْسَى سورة النساء(4) 171
عِيْسَى سورة المائدة(5) 114
عِيْسَى سورة مريم(19) 34
عِيْسَى سورة الصف(61) 6
عِيْسَى سورة الصف(61) 14
عِيْسٰى سورة آل عمران(3) 52
عِيْسٰى سورة آل عمران(3) 59
عِيْسٰى سورة الزخرف(43) 63