ثُمَّ(1) یہ حرف عطف ہے اور پہلی چیز سے دوسری کے متاخر ہونے دلالت کرتا ہے، خواہ یہ تاخیر بالذات ہو یا باعتبار مرتبہ اور یا باعتبار وضع کے ہو، جیساکہ قَبْلُ او راول کی بحث میں بیان ہوچکا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (2) (اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ ؕ آٰلۡـٰٔنَ وَ قَدۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ) (۱۰:۵۱) کیا جب وہ آ واقع ہوگا، تب اس پر ایمان لاؤگے (اس وقت کہا جائے گا کہ) اب (ایمان لائے) اس کے لیے تم جلدی مچایا کرتے تھے۔ (ثُمَّ قِیۡلَ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ) (۱۰:۵۲) پھر ظالم لوگوں سے کہا جائے گا۔ (ثُمَّ عَفَوۡنَا عَنۡکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ ) (۲:۵۲) پھر اس کے بعد ہم نے تم کو معاف کردیا۔ ثُمَامَۃُ: ایک قسم کی گھاس جو نہایت چھوٹی ہوتی ہے اور ثَمَّتِ الشَّاۃُ کے اصل معنی بکری کے ثُمَامَہ گھاس چرنا کے ہیں جیسے درخت چرنے کے لیے شَجَّرَتْ کا محاورہ استعمال ہوتا ہے، پھر ہر قسم کی گھاس چرنے پر یہ لفظ بولا جاتا ہے۔ ثَمَمْتُ الشَّیئَ اس چیز کو اکٹھا اور درست کیا۔ اسی سے محاورہ ہے: کُنَّا اَھْلَ ثُمِّۃٍ وَرُمَّۃٍ ہم اس کی اصلاح و مرمت کے اہل تھے۔ اَلثَمَّۃُ خشک گھاس کا مٹھا۔ ثَمَّ (وہاں) : اسم اشارہ بعید کے لیے آتا ہے اور اس کے بالمقابل ھُنَالِکَ اسم اشارہ قریب کے لیے استعمال ہوتا ہے اور یہ دونوں لفظ دراصل اسم ظرف ہیں(3) اور آیت کریمہ: (وَ اِذَا رَاَیۡتَ ثَمَّ رَاَیۡتَ نَعِیۡمًا ) (۷۶:۲۰) اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے، کثرت سے نعمت … دیکھو گے۔ میں ثَمَّ مفعول واقع ہوا ہے۔ (4)
Words | Surah_No | Verse_No |
ثُمَّ | سورة المنافقون(63) | 3 |
ثُمَّ | سورة التغابن(64) | 7 |
ثُمَّ | سورة الملك(67) | 4 |
ثُمَّ | سورة الحاقة(69) | 31 |
ثُمَّ | سورة الحاقة(69) | 32 |
ثُمَّ | سورة الحاقة(69) | 46 |
ثُمَّ | سورة المعارج(70) | 14 |
ثُمَّ | سورة نوح(71) | 8 |
ثُمَّ | سورة نوح(71) | 9 |
ثُمَّ | سورة نوح(71) | 18 |
ثُمَّ | سورة المدثر(74) | 15 |
ثُمَّ | سورة المدثر(74) | 20 |
ثُمَّ | سورة المدثر(74) | 21 |
ثُمَّ | سورة المدثر(74) | 22 |
ثُمَّ | سورة المدثر(74) | 23 |
ثُمَّ | سورة القيامة(75) | 19 |
ثُمَّ | سورة القيامة(75) | 33 |
ثُمَّ | سورة القيامة(75) | 35 |
ثُمَّ | سورة القيامة(75) | 38 |
ثُمَّ | سورة المرسلات(77) | 17 |
ثُمَّ | سورة النبأ(78) | 5 |
ثُمَّ | سورة النازعات(79) | 22 |
ثُمَّ | سورة عبس(80) | 20 |
ثُمَّ | سورة عبس(80) | 21 |
ثُمَّ | سورة عبس(80) | 22 |
ثُمَّ | سورة عبس(80) | 26 |
ثُمَّ | سورة الإنفطار(82) | 18 |
ثُمَّ | سورة المطففين(83) | 16 |
ثُمَّ | سورة المطففين(83) | 17 |
ثُمَّ | سورة البروج(85) | 10 |
ثُمَّ | سورة الأعلى(87) | 13 |
ثُمَّ | سورة الغاشية(88) | 26 |
ثُمَّ | سورة البلد(90) | 17 |
ثُمَّ | سورة التين(95) | 5 |
ثُمَّ | سورة التكاثر(102) | 4 |
ثُمَّ | سورة التكاثر(102) | 7 |
ثُمَّ | سورة التكاثر(102) | 8 |